کوئٹہ، گھر میں گیس لیکیج دھماکہ، متعدد افراد جھلس گئے
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاون میں عمارت کی چھت پرگیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے،
جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔انتخاب کی خبر کے مطابق پولیس اور دیگر ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے، اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔