لاپتہ افراد کی بازیابی کی مہم کو سبوتاژ کرنے والے ہم میں سے نہیں ، نواب رئیسانی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سماجی رابطے کے ویب سائٹ  X پر پوسٹ کرتے ہوئے نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کی مہم کو سبوتاژ کرنے والے ہم میں سے نہیں،بلوچ لاپتہ افراد کے بحفاظت بازیابی کی % 100 ذمہ داری ریاست پاکستان کی ہے …! لاپتہ افراد کی بازیابی کے campaign کو sabotage کرنے والے ہم میں سے نہیں …
وُہ اپنے آقاؤں کے اِشاروں پہ ناچ رہے ہیں، ہم اِن عناصر کی پُرزور الفاظ سے مزمت اور نفرت کرتے ہیں

. .

متعلقہ خبریں