کراچی(قدرت روزنامہ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں ڈاکوﺅں کے ہاتھوں لٹنے والے شہریوں کو مفت موبائل فون اور موٹرسائیکلز دینے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق گورنر سندھ نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال کراچی میں شہریوں سے ڈکیتی میں 1ہزار 700موٹرسائیکلیں چھینی گئیں یا چوری ہوئیں۔
کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ”جن شہریوں سے موٹرسائیکلز چھینی گئیں یا چوری ہوئیں وہ درج کرائی گئی اصل ایف آئی آر اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ لے کر گورنر ہاﺅس آئیں، میں انہیں نئی موٹرسائیکل اور موبائل فون دوں گا۔“انہوں نے کہا کہ اگر ہر شخص اپنے حصے کا کام کرے تو قوم کو درپیش مسائل کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ہم عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام تر کوششیں کر رہے ہیں۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…