طاقتورترین پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی ، پاکستان کا پاسپورٹ کس درجے پر آ گیا ، جان کر آپ حیران رہ جائیں

کراچی (قدرت روزنامہ)2024 کیلیے دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹس کی درجہ بندی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ اس درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ کس درجے پر فائز ہے یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔

“جنگ ” کے مطابق ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کانمبر 101 ہے جبکہ بنگلہ دیش، فلسطینی اتھارٹی، صومالیہ ، یمن، ایتھوپیا، لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر ہے۔پاکستانی پاسپورٹ پر دنیا کے 34 ممالک میں بغیر ویزہ کے سفر کیاجاسکتا ہے۔ سب سے کمتر حیثیت کا پاسپورٹ افغان پاسپورٹ ہے جس کا نمبر 104اور اس پر 28 ممالک کی اینٹری ملتی ہے اس کے بعد شام جس کے پاسپورٹ پر 29 ممالک کی اینٹری ملتی ہے۔103 نمبر کا پاسپورٹ عراق کا ہے جس پر31 ممالک میں اینٹری ملتی ہے۔ فرانس، جرمنی ، اٹلی ، جاپان ، سنگاپور اور سپین کے پاسپورٹ سرفہرست ہیں 194 ممالک کی اینٹری ملتی ہے اور ویزہ درکار نہیں ہوتا۔

Recent Posts

اروند کیجریوال اور فواد چوہدری آمنے سامنے، کس کا پلڑا بھاری؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت میں 18ویں پارلیمان کی تشکیل کے لیے ایوانِ زیریں (لوک سبھا)…

7 mins ago

منفرد لب و لہجے کے عالمی شہرت یافتہ اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منفرد لب و لہجے کے مالک، مشہور و معروف عالمی شہرت یافتہ…

15 mins ago

آزاد کشمیر میں درخت کاٹنے پر جھگڑا 3 افراد کی جان لے گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے علاقے بیس بگلہ میں ایک شخص نے درخت کاٹنے…

18 mins ago

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، آئرلینڈ میں غیر ملکی ہُنرمندوں کے لیے ملازمتوں کا حصول آسان ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئرش حکومت نے ہنرمند افراد کو راغب کرنے کے لیے ایک اہم…

25 mins ago

بیٹر اچھی بیٹنگ نہ کرسکے جس کی وجہ سے ہم میچ ہار گئے، بابراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی…

32 mins ago

کوٹ ادو میں ٹرک اور مسافر وین میں خوفناک ٹکر سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں ٹرک اور مسافر وین میں…

39 mins ago