کوئٹہ ‘ اے این پی اور پشتونخوا نیپ کے درمیان انتخابی اتحاد
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) این اے 262 کوئٹہ 1 پر اے این پی کے نصرالدین کاکڑ پشتونخوانیپ کے خوشحال کاکڑ کے حق میں دستبردار ‘ پی بی 38 کوئٹہ میں پشتونخوا نیپ کے یوسف کاکڑ اے این پی کے ملک نعیم کے حق میں دستبردارہوگئے ۔
دونوں جماعت کا کوئٹہ اور صوبے کے دیگر نشستوں پر بھی انتخابی اتحاد کا فیصلہ ‘ دیگر نشستوں پر انتخابی اتحاد کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔