پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا ہے . . .
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولس اہلکارزخمی ہوگیا .
فائرنگ سے پولیو ٹیم کے ارکان محفوظ رہے تاہم ان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار زخمی ہوگیاپولیس کے زخمی اہلکار کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا .
متعلقہ خبریں