مصطفیٰ کمال دستبردار، این اے 247 سے خواجہ اظہار کو ٹکٹ مل گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینئر مصطفیٰ کمال پارٹی رہنما خواجہ اظہار کےلیے ایک سیٹ سے دستبردار ہوگئے۔

ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق پارٹی نے خواجہ اظہار الحسن کو قومی اسمبلی کی نشست کےلیے ٹکٹ جاری کردیا ہے۔مصطفیٰ کمال این اے 247 سینٹرل کی نشست سے دستبردار ہوئے، جس سے اب خواجہ اظہار الحسن پارٹی امیدوار ہوں گے۔ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار نے پارٹی ٹکٹ ریٹرننگ آفیسر (آر او) کے دفتر میں جمع کروا دیا۔

الیکشن کمیشن نے رات 9 بجے تک پارٹی ٹکٹ جمع کرانے اور دستبردار ہونے کا وقت دیا تھا۔

Recent Posts

امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں…

9 mins ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

15 mins ago

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان…

22 mins ago

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…

3 hours ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

3 hours ago

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

3 hours ago