جہانگیر ترین صوبائی اسمبلی کی نشست سے دستبردار ہوگئے


لاہور (قدرت روزنامہ)سربراہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی227 سے دستبردار ہوگئے . جہانگیر ترین کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 155 کےلیے پارٹی ٹکٹ جمع کروادیا گیا .


مہر اشرف کو پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 227 سے آئی پی پی کا ٹکٹ جاری کردیا گیا . جہانگیر ترین این اے 155 اور این اے 149 سے انتخابات میں حصہ لیں گے .

. .

متعلقہ خبریں