پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیاگیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جانے سے ایف آئی اے نے روک لیا۔

ذرائع کے مطابق فلک ناز چترالی پرواز ای کے 615 کے ذریعے اسلام آباد سے براستہ دبئی، برطانیہ جارہی تھیں ، انہیں طیارے سے آف لوڈ کرکے انتطار کروایا گیا اور پھر واپس جانے کی اجازت دید گئی جس کے بعد وہ اسلام آباد روانہ ہوگئیں۔

ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق فلک ناز کو سٹاپ لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے روکا گیا ہے لیکن اس کی سرکاری طورپر تصدیق نہیں ہوسکی ۔

Recent Posts

پلاننگ کمیشن کا موجودہ اسٹرکچر اٹھارہویں ترمیم سے پہلے کا ہے: احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پلاننگ کمیشن…

3 hours ago

بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے، فواد چوہدری

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

4 hours ago

آزاد کشمیر میں جو صورتحال پیش آئی وہ تشویشناک ہے،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں…

4 hours ago

علی امین گنڈاپور خواب میں گورنر ہاؤس دیکھنا چھوڑ دیں، فیصل کریم کنڈی

ملتان (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں وزیر اعلیٰ…

4 hours ago

مریم نواز اور نواز شریف کا میو اسپتال لاہور کا دورہ

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے میو…

5 hours ago

خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری سے متعلق ایپ متعارف، وزیر خوراک

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ صوبے میں گندم کی…

5 hours ago