جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہارکو بھی گرفتار کرلیاگیا

ملتان (قدرت روزنامہ) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار کو بھی گرفتار کرلیا گیا، خاندانی ذرائع کے مطابق وہ پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 220 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ زاہد بہار کو رات گئے آر او آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا، علاوہ ازیں تحریکِ انصاف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کراچی کے جوائنٹ سیکریٹری سعید الرحمٰن بنگش کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق سعید الرحمٰن بنگش کو ضیاء الدین ہسپتال کے قریب سے پولیس نے حراست میں لیا گیا ہے۔

Recent Posts

اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر موجودہ…

4 mins ago

آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات پر بریفنگ مانگ لی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے ایف بی آر سے 6…

11 mins ago

مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی

کراچی(قدرت روزنامہ)سچل تھانے کی حدود سے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی جعلی نمبر…

20 mins ago

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی

حیدرآباد دکن(قدرت روزنامہ)کنڑ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پاویترا جےرام کی کار کو حادثہ پیش…

26 mins ago

بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ، سب کپتانوں سے آگے نکل گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے…

37 mins ago

کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ، کیا نئے بحران کو جنم دے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے کسانوں سے نہ صرف رواں سال بلکہ آئندہ سال…

46 mins ago