شکر گڑھ(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے دانیال عزیز کس انتخابی نشان پر انتخابی دنگل میں اتریں گے، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔
نجی ٹی وی چینل سنو نیوز کے مطابق سیکرٹری جنرل احسن اقبال سے اختلافات پر ن لیگ نے دانیال عزیز کو ٹکٹ جاری نہیں کیا تھا جس پر دانیا ل عزیز نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا،قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے دانیال عزیز کو پریشر ککر کا انتخابی نشان الاٹ کردیاگیا،دانیال عزیز این اے 75پر آزادامیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماسٹر چانگان آج 20 ستمبر 2024 کو دیپال ایس یو وی ایس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران پاکستانی چاول کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعدیہ امام کی جب شادی ہوئی تو لوگوں نے انہیں خوب نیک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ دو دن سے مسلسل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کوئی ایسا کارنر…