کراچی میں سی ویو پر آج پی ٹی آئی کا جلسہ ہو گا: شیر افضل مروت


کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما و وکیل شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ کراچی میں سی ویو پر آج پی ٹی آئی کا جلسہ ہو گا . یہ بات پی ٹی آئی کے رہنما و وکیل شیر افضل مروت نے کراچی میں میڈیاسے گفتگو کے دوران کہی ہے .


ان کا مزید کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے متعصب فیصلہ دیا ہے، اس سے پی ٹی آئی کے ورکرز مایوس نہ ہوں . شیر افضل خان مروت کا یہ بھی کہنا ہے کہ کارکن کراچی میں بلاول ہاؤس سے ریلی کی شکل میں جلسہ گاہ پہنچیں .

. .

متعلقہ خبریں