لاہور(قدرت روزنامہ)صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروریقومی نصب العین کی تیاری کا دن ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 8 فروری 2024 کے انتخاب کا دِن محض ووٹ کے جمہوری حق کے استعمال کا دِن نہیں بلکہ یہ قومی نصب العین کی تیاری کا دِن ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کیلئے معاشی بحالی، قوم کے اتحاد، نفرتوں کے خاتمے، تعلیم، صحت، روزگارکی فراہمی، نوجوانوں کو روشن مستقبل دینے کیلئے ایک بار پھر ہم سب کے مل کر کام کرنے کے عہد کا دِن بھی ہے۔
شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ آئیں نفرتیں مٹا کر پاکستان کیلئے، عوام کے روزگار کیلئے، سستی بجلی اور گیس، مہنگائی میں کمی، ترقی اور خوشحالی کیلئے ایک ہوجائیں۔
کراچی(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ نگران حکومت…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹول میں پیش آنے والے واقعے…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو،…
کراچی(قدرت روزنامہ) ایس آئی یو پولیس نے جمشید روڈ پٹیل پاڑا فاطمہ بائی اسپتال کے…
لاہور(قدرت روزنامہ) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ…