ٹکٹ نہ ملنے پر لیگی رہنما سمیرا ملک پارٹی اور عہدے سے مستعفی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما سمیرا ملک نے ٹکٹ نہ دیے جانے پر نائب صدر ن لیگ پنجاب کے عہدے کے ساتھ پارٹی سے بھی استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق خوشاب کے حلقہ این اے87 سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر سمیرا ملک نے مسلم لیگ ن کی پارٹی رکنیت اور عہدے سے استعفیٰ دیا۔

دوسری جانب سمیرا ملک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے نظر انداز کیا، اس لیے سمیرا ملک استحکام پاکستان پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کریں گی۔

Recent Posts

آئی جی اسلام آباد کی سرکاری رہائشگاہ کے باہر سے چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ناصر علی رضوی کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر…

1 min ago

خیبر پختونخوا نے پنجاب کے کاشتکاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید لی

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری جاری ہے۔ صوبائی…

1 min ago

کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اداکار چندو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ممبئی(قدرت روزنامہ)کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اور تیلگو…

4 mins ago

ڈاکٹر عشرت العباد کا ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے…

7 mins ago

صحافیوں نے پنجاب حکومت کا مجوزہ ہتک عزت بل مسترد کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صحافیوں نے پنجاب حکومت کا مجوزہ ہتک عزت بل 2024 مسترد کر…

8 mins ago

حارث رؤف اورعثمان خان کو پہلے ٹی 20میں کھیلانے کا فیصلہ

لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20میچ میں حارث رؤف اورعثمان خان کو کھیلانے کا…

11 mins ago