پی ٹی آئی سے جے یو آئی شیرانی گروپ کا اتحاد ختم


راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف سے جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ کا اتحاد ختم ہو گیا۔پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی شیرانی گروپ اتحادی نہیں رہے۔
جے یو آئی شیرانی کے مولانا گل نصیب نے بلّے کے نشان کی واپسی کو قانونی فیصلہ قرار دیا تھا۔
مولانا گل نصیب نے کہا تھا کہ جب پی ٹی آئی وکلاء دفاع نہ کر سکے تو سپریم کورٹ کا کیا قصور، سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے۔

Recent Posts

ماں بننے کے بعد سے غصہ ختم ہوگیا ، زارا نور عباس کا اعتراف

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ماں بننے کے…

1 hour ago

نصیرآباد میں فائرنگ ، مقتولین کے لواحقین کو جلد انصاف فراہم کیا جائے، ضیاءلانگو

نصیر آباد(قدرت روزنامہ)عمرانی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ کے واقعے اور 5افراد کے قتل…

2 hours ago

بریت چیک پوسٹ پر ٹرانسپورٹ کی سہولت عدم دستیاب، گزشتہ دنوں خاتون دم توڑ گئی

آواران(قدرت روزنامہ)بریت چیک پوسٹ پر گاڑی کی سہولت موجود نہ ہونے سے خاتون بروقت اسپتال…

2 hours ago

ماشکیل میں ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، 4افراد جاں بحق، 2زخمی

نوکنڈی (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے سرحدی تحصیل ماشکیل میں بچہ رائی بارڈر کے قعیب ایرانی سیکورٹی…

2 hours ago

پنجگور ، ہوائی فائرنگ کی زد میں آ کر بچی زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)راتوں میں ہوائی فائرنگ سے شہریوں کا جینا محال ہوچکا ہے ، شدید گرمی…

3 hours ago

غزالہ گولہ سے چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی ملاقات، خواتین کے مسائل پر گفتگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ڈپٹی اسپیکر بلو چستان اسمبلی غزالہ گولہ سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی…

3 hours ago