کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر


کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا جب کہ لاہور چھٹے نمبر پر ہے۔انٹرنیشنل ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہر قائد کی کراچی کی فضائیں آلودہ ریکارڈ ہوئی ہیں اور کراچی دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ریکارڈ ہورہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات 229 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہورہے ہیں جب کہ لاہور 175 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔
دہلی 256 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ پہلے نمبر ہے جب کہ کلکتہ 206 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ تیسرے اور 189 پرٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔
ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق 150 سے 200 آلودہ، 200 تا 300 آلودہ ترین جبکہ 300 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

Recent Posts

گورنر سندھ کا کرغستان میں پھنسے سندھ کے طالبعلموں کو مفت فضائی ٹکٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بشکیک میں پھنسے سندھ سے تعلق رکھنے…

8 mins ago

ہتک عزت بل کا معاملہ: مریم نواز نے تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو طلب کرلیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو آج پنجاب…

21 mins ago

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی زندگی پر ایک نظر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2021…

37 mins ago

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق…

48 mins ago

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں…

56 mins ago

اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال، پاکستان میں سالانہ کتنے لاکھ لوگ موت کے منہ میں جارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے…

1 hour ago