لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ بلاول وفاق کی علامت ہے، بےنظیر بھٹو میری بہن تھیں، بلاول بھٹو کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ اچھا ہے۔
چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ بلاول کی انتخابی مہم چلانے سے سندھ میں اچھا پیغام جائے گا، بلاول کے حلقے میں بھرپور انتخابی مہم چلاؤں گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ لاہور کے شہری بلاول کو ووٹ دے کر محبت کا اظہار کریں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…