بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کے امکانات ہیں، منظور وسان کی پیشگوئی


کراچی (قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے وزیراعظم بننے کے چانسز ہیں . اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، بانی پی ٹی آئی فی الحال اس الیکشن میں مائنس ہوچکے ہیں .


ان کا کہنا ہے کہ نہیں لگتا کہ ان حالات میں کوئی ایک پارٹی اکثریت سے حکومت بنائے گی . منظور وسان کا مزید کہنا ہے کہ ملک میں اب جو بھی حکومت بنے گی وہ اتحادی بنے گی .

. .

متعلقہ خبریں