گوادر(قدرت روزنامہ)ایران کی پاکستان میں دراندازی کے باعث چابہار میں جاری جوائنٹ بارڈر ٹریڈ کمیٹی کا اجلاس منسوخ، پاکستان نے وفد واپس بلا لیا۔ پاکستانی وفد چابہار سے واپس پاکستان روانہ ہو گیا۔ اجلاس میں چیف کلکٹر کسٹم بلوچستان عبدالقادر میمن ،ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی،کوئٹہ اور گوادر چیمبرز کے تجارتی وفود اور دیگر حکام شامل تھے۔
آج کے منعقدہ اجلاس میں تجارت کی فروغ کیلئے تجاویز و مشاورت کے علاوہ کئی یاد یاداشتوں پر دستخط ہونا تھا۔ گبد ریمدان بارڈر فعال ترین بارڈر ہے جہاں سے سالانہ اربوں روپے کی تجارت ہوتی ہے، چابہار میں دو روزہ نمائش بھی جاری ہے۔
لاہور (قدرت روزنامہ)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی…
پشاور (قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر سے جامعات کی چانسلرشپ کااختیار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ قرض معاہدے میں…
کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اس پلیٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ )اداکارہ سارہ خان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے شوہروں کو خوش…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون…