دہشت گرد چاہے سرحدپار دراندازی کی کوشش کریں یا اندر، بھرپور جواب دیا جائے گا: جان اچکزئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ دہشتگرد چاہے سرحد پار دراندازی کی کوشش کریں یا اندر بھرپور جواب دیا جائے گا۔
وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا یہ بیان آج صبح پاکستان کی جانب سے ایران میں کیے آپریشن کے بعد آیا ہے۔ جان اچکزئی کا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ کالعدم تنظیموں سےتعلق رکھنے والےدہشتگردوں کو کچل دیا جائے گا۔

Recent Posts

سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑے

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے اپنی…

28 mins ago

ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حالیہ ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا…

38 mins ago

چمن دھرنے کے 200روز مکمل، حکومت کیساتھ مذاکرات تعطل کا شکار

چمن(قدرت روزنامہ)حکومتی کمیٹی اور دھرنا کمیٹی میں مذاکرات تعطل کا شکار، ڈپٹی کمشنر راجا اطہر…

1 hour ago

مقتول مزدوروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت، امن دشمن عناصر کو جلد گرفتار کریں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان کے علاقے گوادر میں نہتے…

1 hour ago

زمیندار ایکشن کمیٹی کے احتجاج کو 24گھنٹے مکمل، حکومت بجلی کی فراہمی یقینی بنائے، مطالبہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف صوبائی اسمبلی…

1 hour ago

زمینداروں کیلئے بلوچستان اسمبلی میں آواز اٹھاﺅں گا، ہدایت الرحمن

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)زمیندار ایکشن کمیٹی کے بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں سربراہ حق دو…

1 hour ago