نواز و شہباز کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر درخواستیں واپس
لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزرائے اعظم میاں نواز شریف و شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواستیں واپس کر دی گئیں۔
ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف دائر تمام درخواستوں پر فیصلے سنا دیے گئے۔عدالتِ عالیہ میں درخواستیں تاخیر سے دائر ہونے پر برانچ نے واپس کر دیں۔
شہری شاہد اورکرزئی نے نواز شریف اورشہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواستیں دائر کی تھیں۔