معروف ڈرامے’بلبلے‘ کی اداکارہ سے متعلق نبیل ظفر نے بڑا انکشاف کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) معروف اداکار و پروڈیوسر نبیل ظفر نے اپنے کامیڈی ڈرامہ سیریل بلبلے کی مرکزی اداکارہ سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا۔

نبیل ظفر نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ ان کے اس مشہورِ زمانہ کا میڈی شو میں اس وقت مرکزی اداکارہ کے طور پر عائشہ عمر نظر آ رہی ہیں پر ایک وقت تھا کہ جب کوئی بھی اس کردار کو ادا کرنے کیلئے تیار نہیں تھا، مطلب کوئی بھی اداکارہ ایسی نہیں تھی جو ڈرامے میں خوبصورت کا کردار ادا کرنا چاہتی ہو لیکن عائشہ عمر نے آخر میں ہاں کر دی تھی۔

اس سے قبل اپنے ایک انٹرویو میں نبیل ظفر بلبلے ڈرامے سے متعلق ہی انکشاف کیا تھا کہ مالی مشکلات کے باعث بلبلے ڈرامے کو ڈیڑھ لاکھ فروخت کر دیا تھا۔ایک سوال کے جواب میں نبیل نے کہا کہ میں نے 2009 میں بلبلے ڈرامہ ادھار لیکر لکھا جسے اتنی مقبولیت ملی کے بعد میں اس کے مزید سیزن لکھے گئے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ سے بزنس مین کمیونٹی کی غیر رسمی ملاقات ، مریم نواز نے 100ارب روپے کا پراجیکٹ لانے کا اعلان کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈفوری طور…

59 mins ago

رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں،عطاتارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے ترجمان تحریک انصاف رؤف…

1 hour ago

رؤف حسن پر قاتلانہ حملہ مکار دشمن کی بزدلانہ چال ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی…

1 hour ago

رؤف حسن نے پولیس کو ابتدائی بیان میں ملزمان کا بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر…

1 hour ago

لاہور:چودھری پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا…

3 hours ago

ایمانداری سے ٹیکس جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس…

3 hours ago