سونا پھر مہنگا، قیمت کتنی بڑھ گئی؟

کراچی (قدرت روزنامہ) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 300 روپے مہنگا ہو گیا .


نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سونے کی قیمت آج مزید اضافے کے بعد2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے فی تولہ تک پہنچ گئی .

10 گرام سونا 84 ہزار 585 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا .

یاد رہے کہ گذشتہ روز سونا 1300 روپے مہنگا ہوا تھا اور قیمت فروخت2 لاکھ 15 ہزار روپے فی تولہ رہی .

. .

متعلقہ خبریں