شعیب ملک سے طلاق پر ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کا ردعمل سامنے آ گیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) شعیب ملک سے طلاق پر ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کا ردعمل سامنے آ گیا ۔

روزنامہ جنگ کے مطابق عمران مرزا کا کہنا تھا کہ یہ خلع ہے، مسلمان عورت کو اپنے شوہر کو طلاق دینے کا حق حاصل ہے۔

یادرہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں طلاق کی اطلاعات کافی عرصے سے سامنے آ رہی تھیں تاہم دونوں اس حوالے سے طویل عرصہ خاموش رہے۔

شعیب ملک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ شادی کی تصویر پوسٹ کی تو طلاق کی خبروں کو تقویت ملی۔بعد ازاں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں طلاق ہو چکی ہے۔

Recent Posts

وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیر کوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…

1 min ago

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی…

2 mins ago

پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہناہے کہ آئی سی ٹی…

14 mins ago

زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان مسلم لیگ…

15 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے کس بات پر معافی مانگی؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول ( پی…

29 mins ago

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ڈینگی وبا پھیلنے سے…

37 mins ago