ق لیگ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کیلئے ٹکٹ جاری کر دیے


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ق نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے ٹکٹ جاری کر دیے . اس حوالے سے ق لیگ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 17 سیٹوں پر اُمیدوار حصہ لے رہے ہیں .


ترجمان نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی کے لیے 32 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں . مسلم لیگ ق کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوچستان، کے پی اسمبلیوں کے لیے 4، 4 امیدواروں کو اور سندھ اسمبلی کے لیے امیدواروں کو 12 ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں