کوئٹہ، گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، خاتون اور 2 بچے جھلس کر زخمی
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ کے علاقے زرغون آباد میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا جس کے سے خاتون سمیت دو بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔