آنے والی حکومت مدت پوری نہیں کرسکے گی،منظور وسان کی پیشنگوئی

خیرپور (قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی منظور وسان کا کہنا ہے کہ آنے والی حکومت جس کی بھی ہو وہ اپنی مدت پوری نہیں کرےگی۔

تحصیل کوٹ ڈی جی میں انتخابی مہم کے دوران مختلف دیہات میں تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف واپس وطن آنے کے بعد مسلسل مایوس ہیں ان کی مایوسی کی وجہ آنے والی نئی حکومت ہوسکتی ہے ،جہانگیر ترین وزیر اعظم بننے کی باتیں کررہے ہیں یہ باتیں ان کو لیکشن جیتنے کے بعد کرنی چاہئیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اقتدار میں آکر غریب افرادکو نئے گھر بنا کر دیں گے ۔

Recent Posts

وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…

1 hour ago

موجودہ حکومت اسی راستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان

کراچی(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان جس…

2 hours ago

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا…

2 hours ago

احمد فرہاد کے کیس میں عدالتی ریمارکس پر حیرت ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایگزیکٹو اور پارلیمان اپنی…

2 hours ago

ایک طرف آئی ایس آئی پیغام بھیج رہی ہے دوسری طرف کہتی ہے فرہاد انکے پاس نہیں، عدالت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں عدالت کو بتایا گیا کہ آئی…

2 hours ago

دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

2 hours ago