8فروری کو عوام کو روکا گیا تو ملک کا نقصان ہوگا،بیرسٹرگوہرخان

بونیر (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیر سٹر گوہر کا کہنا ہے کہ نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم کا خواب چھوڑ دیں،فیصلے اب بند کمروں کے بجائے عوام کریں گے.

بونیر کے علاقے چغر زئی میں کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان آئین کی بالا دستی پر یقین رکھتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ٹائیگرز ووٹ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ڈیلوں کی حکومت نہیں چلے گی، اگر 8 فروری کو عوام کو روکا گیا تو ملک کا نقصان ہوگا، بانی پی ٹی آئی عوام کے دلوں میں ہیں، نشان کوئی معنی نہیں رکھتا۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی ایک سوچ اور نظریہ کا نام ہے، 8 فروری آزاد پاکستان کا دن ہے، عوام ووٹ کے ذریعے مخالفین سے بدلہ لیں گے۔

Recent Posts

کے الیکٹرک بے لگام گھوڑا اور آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے، شرجیل میمن

کراچی(قدرت روزنامہ)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک ایک بے…

15 mins ago

سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر…

24 mins ago

بابراعظم نے ٹی 20کرکٹ میں روہت شرما سے اہم اعزاز چھین لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے رنز کی دوڑ میں…

29 mins ago

ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، پشاور ہائی کورٹ

پشاور(قدرت روزنامہ) لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے…

33 mins ago

بجٹ سے پہلے حکومت نے پیٹرول کے حوالے سے کیا فیصلہ کرنا ہے ۔۔؟ مصدق ملک نے کھل کر بتا دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجٹ سے پہلے…

37 mins ago

چیئرمین پی سی بی سے وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کی ملاقات، ایشین چیمپئن شپ میں کامیابی پر15لاکھ کا چیک دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے ایشین چیمپئن شپ میں…

40 mins ago