خاران میں انتخابی کارنر میٹنگ کے قریب دھماکا

خاران (قدرت روزنامہ) الیکشن مہم کے دوران خاران میں دھماکہ . ذرائع کے مطابق دھماکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار میر شعیب نوشیروانی کے الیکشن کارنر اجلاس کے قریب ہوا .

دھماکے سے جانی و مالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوا ہے . واضح رہے چیئرمین سینیٹ بھی خاران کے دورے پر ہیں .

. .

متعلقہ خبریں