کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئی


کراچی (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ رات میں سرد ہوائیں چلیں گی۔
تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں ٹھنڈی ہواوں کا راج ہے ، محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کراچی میں رات میں سرد ہوائیں چلیں گی اور سردی میں مزیداضافہ ہوگا۔