گزشتہ ہفتے 771 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا: کراچی پولیس


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی پولیس نے گزشتہ ہفتے کی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کر دی . پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے 771 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا گیا .


مقابلوں میں 4 ڈاکو مارے گئے جبکہ 34 زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے . پولیس حکام نے کہا کہ گرفتار اسٹریٹ کرمنلز سے اسلحہ اور دستی بم، 56 موٹرسائیکلیں اور 5 گاڑیاں برآمد ہوئی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں