چاہتے ہیں 18 ویں ترمیم پر من و عن عمل ہو،ایمل ولی

چارسدہ (قدرت روزنامہ) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ آج تک 18 ویں ترمیم کے ایک نکتے پر بھی عمل نہیں ہوا،ہم اپنے جائز حقوق کی بات کرتے ہیں،ہماری بات اپنے حق اور وسائل کی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں 18 ویں ترمیم پر من و عن عمل ہو،اس حوالے سے جو بھی راستے میں آئے گا ان سے شکوہ ہوگا، ہماری کسی سے ذاتی لڑائی، مخالفت یا شکوہ نہیں ہے،اسمبلی میں جاکر جمہوری عمل میں کمزوریوں کا صفایا کرینگے۔

Recent Posts

کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں 19اور 20 مئی کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمتی…

1 hour ago

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں…

2 hours ago

کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر نقل کرانے کی شکایات کا معاملہ سامنے آگیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں انٹر کے امتحانات میں امیدواروں سے مبینہ طور پر رقم لیکر…

2 hours ago

خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25 شاہراہ پر دھرناروڈ گزشتہ 22 گھنٹوں سے آمد و رفت کے لئے بلاک

خضدار(قدرت روزنامہ) خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی حامیوں کی جانب سے این 25…

2 hours ago