پاکستانیوں کو سردی زیادہ پسند ہے یا گرمی ؟ گیلپ پاکستان نے سروے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستانیوں کے پسندیدہ موسم سے متعلق گیلپ پاکستان نے سروے رپورٹ جاری کردی ہے .


گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت سردیوں کی شیدائی ہے،گیلپ پاکستان کے سروے میں 53 فیصد پاکستانی سردیوں کے شیدائی نکلے، 35فیصد پاکستانیوں نے گرمی کو پسندیدہ موسم قرار دیا .

سردی کی چھٹیاں بھی پاکستانیوں کی اکثریت نے گھر پر گزاریں، 72 فیصد نے بچوں کو لے کر کہیں گھومنے نہ جانے کا بتایا جبکہ 16 فیصد نے اس سال سردیوں میں تفریحی مقامات کا رخ کیا .

. .

متعلقہ خبریں