کامیاب ہونیوالے آزاد امیدوار آئی پی پی میں شامل ہوجائیں گے، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آزاد امیدوار جیت کر آئی پی پی میں شامل ہوں گے، ہماری کسی سے بات نہیں ہوئی ، ہم حالات بتا رہے ہیں ۔

ہم نیو ز سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کاکہنا تھا کہ ہم لاہور سے دونوں سیٹیں جیتیں گے، پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور وزیراعظم کیلئے عجیب وغریب قسم کے حالات نظر آئیں گے، جس کو آپ وزیراعظم بنائے پھر رہے ہیں شاید وہ نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ یہ القادر ٹرسٹ کے نام پر اربوں روپے کی لوٹ مار کرتے رہے ہیں ، جب سے یہ تحفے بیچتے رہے ہیں اب تو نظریے سے اعتماد ہی اٹھ گیا ہے، 9مئی واقعے کی اسٹریٹجی میں نے نہیں بنائی تھی۔

Recent Posts

پاکستان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سکواڈ کیلئے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیئے ، کون کون شامل ؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بوڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کے 15…

14 mins ago

حکومت کی نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نان فائلرز کی موبائل…

14 mins ago

ماہرہ خان نے سٹیج پر اپنے اوپر ’نامعلوم چیز‘ پھینکنے والے شخص کو انتہائی خوبصورت جواب دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ )کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوران پیش آنے والے…

20 mins ago

فواد خان جیسے بڑے اداکاروں سے میرا موازانہ قابلِ فخر ہے، بھارتی اداکار

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی : دی ڈائمنڈ…

25 mins ago

کیریبیئنز آج بھی سوئنگ کے سلطان ’وسیم اکرم‘ کے سحر میں مبتلا

کراچی(قدرت روزنامہ)کیریبیئنز ابھی تک سابق سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے سحر میں مبتلا ہیں۔…

35 mins ago

سبزی خوروں کی غذاؤں اور بہتر صحت کے درمیان تعلق کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک نئے تجزیے کے مطابق سبزی خوروں کی غذاؤں کا تعلق بہتر…

40 mins ago