پیپلزپارٹی ,ن لیگ اور ایم کیوایم کا دور واپس نہیں آئے گا، سراج الحق

کراچی (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلام سراج الحق کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ،ن لیگ اور ایم کیوایم کا دور واپس نہیں آئے گا۔

باغ جناح میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آج فیصلے کا دن ہے اور کراچی کے عوام نے فیصلہ دے دیا۔کراچی سے لے کر چترال تک غربت ناچ رہی ہے۔ غربت مہنگائی اقربا پروری کا ذمہ دار کون ہے۔ہر ایک کہہ رہا ایک باری اور دو، لیکن مسلم ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کا دور واپس نہیں آئے گا۔

ملک کے خراب معاشی حالات پر بات کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کا ہر بچہ پونے 3 لاکھ کا مقروض ہے۔

Recent Posts

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے دوسرے اینڈرائیڈ 15 بِیٹا کے اجراء کے ساتھ متعدد…

6 mins ago

کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری

فرانس(قدرت روزنامہ)کانز فلم فیسٹیول 2024 میں سابقہ مِس یونیورس اور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن…

17 mins ago

گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں…

21 mins ago

چین کا 15 ارب ڈالر قرض، پاکستان 5 سال توسیع کا خواہاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد: پاکستان چین سے قرض توسیع کا خواہاں ہے اور آئی…

35 mins ago

شعیب ملک اور ثناجاوید ہنی مون کہاں منارہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثناجاوید رواں سال…

45 mins ago

مذاکرات کی شرط اگر استعفیٰ ہے تو پھر مذاکرات کس سے کرنے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کی شرط…

53 mins ago