ہمیں کہیں پر بھی پروگرام کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی: راجہ اظہر


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجہ اظہر نے کہا ہے کہ ہمیں کہیں پر بھی پروگرام کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی .
تحریک انصاف کے رہنما راجہ اظہر نے سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ دے .

انہوں نے کہا کہ ایس ایچ او پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں، ہم نے ڈنڈے کی سیاست نہیں کی ہے .

. .

متعلقہ خبریں