جے یو آئی نے چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) جے یو آئی نے چوہدری نثار علی خان کی حمایت کا اعلان کردیا . ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری نثار کے فوکل پرسن شیخ ساجد اور ضلعی امیر جے یو آئی ڈاکٹر ضیاء الرحمن نے اس حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ جے یو آئی کی جانب سے یہ فیصلہ حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد کیا گیا .

انہوں ںے کہا کہ جے یو آئی حلقہ این اے 53 پر اور پی پی 19 پر چوہدری نثار کی حمایت کرے گی . . .

متعلقہ خبریں