بابراعظم کے ساتھ غیرمعمولی مشابہت رکھنے والی بھارتی دلہن سوشل میڈیا پر وائرل

 

ٓلاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کے ساتھ غیرمعمولی مشابہت رکھنے والی ایک بھارتی دلہن کو انٹرنیٹ صارفین نے کرکٹر کا فیمیل ورژن قرار دے دیا۔
نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس دلہن کا تعلق جنوبی بھارت سے ہے جس کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز ان کے میک اپ آرٹسٹ کی طرف سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔
یہ تصاویر اور ویڈیوزمنظرعام پر آتے ہی لوگوں نے دلہن کو بابر اعظم کی جڑواں قرار دے دیا۔ وائرل ہونے والی ان تصاویر اور ویڈیوز میں موجود دلہن کے چہرے کے خدوخال حیران کن طور پر بابر

اعظم سے ملتے جلتے ہیں۔ کمنٹس میں بعض صارفین مزاح کے طور پر لکھ رہے ہیں کہ تصویر میں موجود دلہن دراصل بابر اعظم ہی ہے۔ وہ پارٹ ٹائم یہ کام بھی کر رہے ہیں۔ بعض انٹرنیٹ صارفین دلہن کی بابر اعظم سے اس قدر مشابہت کو میک اپ کا شاخسانہ قرار دے رہے ہیں۔

Recent Posts

عید قربان کے لیے جانور لانے والا بیوپاری کانگو وائرس سے جاں بحق

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والے قربانی کے جانوروں کے بیوپاری…

9 mins ago

عالمی قیام امن کے لیے اقوام متحدہ سے دیرینہ وابستگی پر فخر ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی برادری کے ساتھ مل کر امن کی حفاظت کرنے والوں کے…

13 mins ago

عید الاضحیٰ سے قبل کانگو وائرس کا حملہ، لائیو اسٹاک ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کانگو وائرس کے کیسز سامنے آنے اور ہلاکتوں کے بعد اس وائرس…

20 mins ago

آڈیو لیکس کیس: غیر قانونی سرویلنس جرم، قانون میں سزا موجود ہے، جسٹس بابر ستار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس…

29 mins ago

وزیرِ اعظم نے ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم…

34 mins ago

پاکستان ایک اور جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے لیے تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ایک اور جدید مواصلاتی سٹیلائٹ 30 مئی کو خلا میں بھیج…

35 mins ago