مایا علی کے نئے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم


لاہور(قدرت روزنامہ) نامور پاکستانی اداکارہ مایا علی کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی . حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں .


مذکورہ تصاویر میں مایا علی نے جامن رنگ کی کالر شرٹ زیب تن کررکھی ہے، کھلی زلفوں کے ساتھ نازک ادائیں اداکارہ کے حسن کو چارچاند لگا رہی ہیں جبکہ مداح انہیں ہلکی جیولری اور محتاط انداز میں کیے میک اپ میں دیکھ کر دل ہار بیٹھے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی مایا علی مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں