مایا علی کے نئے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم


لاہور(قدرت روزنامہ) نامور پاکستانی اداکارہ مایا علی کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔
مذکورہ تصاویر میں مایا علی نے جامن رنگ کی کالر شرٹ زیب تن کررکھی ہے، کھلی زلفوں کے ساتھ نازک ادائیں اداکارہ کے حسن کو چارچاند لگا رہی ہیں جبکہ مداح انہیں ہلکی جیولری اور محتاط انداز میں کیے میک اپ میں دیکھ کر دل ہار بیٹھے۔

تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی مایا علی مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں۔

Recent Posts

ہمارے پاس 9 مئی کے ثبوت ہیں، عارف علوی

سیالکوٹ (قدرت روزنامہ)سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس 9 مئی کے…

10 mins ago

فیض آباد دھرنا کیس؛ سپریم کورٹ نے رپورٹ ٹی او آرز کے برخلاف قرار دے دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں کمیشن کی رپورٹ پر…

11 mins ago

فوج ہماری ہے، ہم اپنے اداروں کو تسلیم کرتے ہیں، تیمور سلیم جھگڑا

پشاور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ فوج ہماری ہے،…

20 mins ago

گلگت بلتستان میں سیاحت کے موسم میں سی 130 طیارے چلائے جائیں، امیر مقام

گلگت (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے…

29 mins ago

وفاق کو مضبوط کرنے کی سیاست سب کی ضرورت ہے، راجا پرویز اشرف

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق اسپیکر اور صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجا پرویز اشرف نے کہا…

40 mins ago

پاکستان میں حالیہ 24.8 فیصد مہنگائی اگلے سال 12.7 فیصد پر آنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ…

57 mins ago