کراچی (قدرت روزنامہ )کراچی میں افتتاح کے آٹھ گھنٹوں بعد چوروں نے بوتیک کا صفایا کردیا۔اردو کرونیکل کے مطابق واقعہ ڈیفنس میں پیش آیا جہاں نامعلوم کار سوار چور رات گئے گزری تھانے کی حدود ڈی ایچ اے فیز 6 کے بوتیک میں تالا توڑ کر داخل ہوئے،چورمبینہ طور پر ایک کروڑ روپے سے زائد کے ڈیزائنر ملبوسات اور دیگر اشیا لوٹ کر فرار ہوگئے،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ چکی ہے جس میں چور بوتیک سے سامان باہر کھڑی کار میں منتقل کرتے دکھائی دے رہے ہیں، واقعہ کا مقدمہ گزری تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…