چائے پکوڑے، سگریٹ کا بھی اہتمام ، اڈیالہ جیل میں سماعت کی کوریج کیلئے جانیوالے صحافیوں کو ملنےوالی سہولیات کی تفصیلات سامنے آگئیں

 

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اڈیالہ جیل میں طویل سماعتیں بھی چلتی رہیں جس دوران کسی کو جیل سے باہر آنے کی اجازت نہیں ہوتی لیکن اس دوران وہاں موجود صحافیوں اور دیگر متعلقہ لوگوں کو ملنے والی سہولیات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

ایک انٹرنیٹ صارف کے سوال کے جواب میں صحافی ثاقب بشیر نے انکشاف کیا کہ جیل میں انتظامیہ کی جانب سے صحافیوں کو کھانے سمیت دیگر سہولتیں دی جاتی ہیں،دن کا کھانا دیا گیا ، ایک بار تو شام کا کھانا بھی دیا گیا، صحافیوں اور پراسیکوٹرز کو دو تین دفعہ چائے اور پکوڑے بھی فراہم کیے جاتے رہے۔

ثاقب بشیر کے مطابق اس کے علاوہ ”نماز کی پڑھنے کی جگہ موجود ہے لان میں دھوپ بھی لگوا سکتے ہیں سیگریٹ پینے والے وہ بھی پی سکتے ہیں۔“

یادرہے کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان کے کیسز کی تازہ ترین سماعت ہفتہ کو ہوئی جب عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کو غیر شرعی نکاح کے الزام میں سات سات برس قید سنائی۔

Recent Posts

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

13 mins ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

40 mins ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

57 mins ago

صرف2فٹ زمین کی خاطر2بھائی قتل

شکارپور (قدرت روزنامہ)شکارپورمیں صرف دوفٹ زمین کی خاطردوسگےبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا تفصیلات کےمطابق شکارپورکے…

1 hour ago

وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…

3 hours ago

موجودہ حکومت اسی راستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان

کراچی(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان جس…

4 hours ago