اگر سیاستدانوں نے خود کو ٹھیک نہ کیا تو جمہوریت زیادہ دیر نہیں چلے گی، سعد رفیق


لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنم اور سابق وفاق وزیر خواجہ سعد رفیق کاکہنا ہے کہ اگر سیاستدانوں نے خود کو ٹھیک نہ کیا تو جمہوریت زیادہ دیر نہیں چلے گی،ن لیگ کو حکومت ملی تو نواز شریف سب پارٹیوں کو اکٹھاکرکے روڈ میپ طے کرینگے .

لیگی رہنما کا کہناتھا کہ آپس کی دشمنی کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا، ہمیں چور بنانے کے چکر میں پی ٹی آئی نے چینی شہریوں کو بھی چور کہنا شروع کردیا تھا،ان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی میں ایک ٹوٹ بٹوٹ کو وزیر بنایا گیا جس نے کہاکہ سارے پائلٹوں کی ڈگریاں جعلی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں