اگر سیاستدانوں نے خود کو ٹھیک نہ کیا تو جمہوریت زیادہ دیر نہیں چلے گی، سعد رفیق


لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنم اور سابق وفاق وزیر خواجہ سعد رفیق کاکہنا ہے کہ اگر سیاستدانوں نے خود کو ٹھیک نہ کیا تو جمہوریت زیادہ دیر نہیں چلے گی،ن لیگ کو حکومت ملی تو نواز شریف سب پارٹیوں کو اکٹھاکرکے روڈ میپ طے کرینگے۔

لیگی رہنما کا کہناتھا کہ آپس کی دشمنی کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا، ہمیں چور بنانے کے چکر میں پی ٹی آئی نے چینی شہریوں کو بھی چور کہنا شروع کردیا تھا،ان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی میں ایک ٹوٹ بٹوٹ کو وزیر بنایا گیا جس نے کہاکہ سارے پائلٹوں کی ڈگریاں جعلی ہیں۔

Recent Posts

گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

1 hour ago

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

2 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

2 hours ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

2 hours ago

صرف2فٹ زمین کی خاطر2بھائی قتل

شکارپور (قدرت روزنامہ)شکارپورمیں صرف دوفٹ زمین کی خاطردوسگےبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا تفصیلات کےمطابق شکارپورکے…

2 hours ago

وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…

5 hours ago