انتخابات میں دونوں حلقوں سے کامیاب ہوں گا،جہانگیر ترین

لودھراں(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہاہے کہ بڑی تعداد میں لوگ گھروں سے نکلے ہوئے ہیں،میں دونوں حلقوں سے کامیاب ہوں گا،استحکام پاکستان پارٹی کے تمام امیدوار کامیاب ہونگے .

لودھران میں ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہاکہ ووٹ بڑی طاقت ہے تمام لوگ ووٹ کاسٹ کریں ضائع مت کریں،ان کا کہناتھا کہ پاکستان کیلئے اگلے پانچ سال انتہائی اہم ہیں،سربراہ آئی پی پی نے کہاکہ موبائل فون سروس کی معطلی پر حیران ہوں ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا .

. .

متعلقہ خبریں