کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کا عام انتخابات کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کا عام انتخابات کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ‘ کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات تمام انتخابی عمل کی بذت خود نگرانی کررہےہیں۔اس موقع پر پولنگ اسٹیشنز میں انتخابی عمل ،سیکورٹی اور ددییگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
کوئٹہ۔شہر میں پولنگ کا عمل اطمینان بخش ہے۔اور سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔عوام اور ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز ضرور آئیں۔
کوئٹہ۔ پولنگ کا عمل شام 05:00 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہیگا۔کوئٹہ۔ شہر کے تمام پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس لیویز اور ایف سی اہلکار حفاظت کے لیے تعینات ہیں۔