مصطفیٰ کمال نےاین اے 242 کراچی سے میدان مارلیا

کراچی(قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کراچی سے این اے 242 کی نشست جیت لی .

این اے 242 کراچی کیماڑی کے تمام 286 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے تحت مصطفیٰ کمال نے 71767 ووٹ حاصل کیے ہیں .

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار دوا خان صابر 53759 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے .

. .

متعلقہ خبریں