کتنے آزاد امیدوار بکنے کیلئے تیار ہیں؟ فیصل واوڈا نے انتہائی بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے عام انتخابات کے انعقاد اور نتائج موصول ہونے کے بعد انتہائی بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ 30 سے 32 آزاد امیدوار بکنے کیلئے تیار ہیں ۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق فیصل واوڈا کا کہناتھا کہ تیس سے بتیس آزاد امیدوار بکنے کیلئے تیار ہیں،خریدار اسلام آباد کے بعد لاہور آچکے ہیں۔ بکرے منڈی میں آچکے،خریداربھی لاہورپہنچ چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف وزیراعظم بنے تو مریم نواز وزیراعلیٰ نہیں بنیں گی ۔ پیپلزپارٹی کو ساتھ ملاکر بننے والی حکومت ڈیڑھ سال چل سکتی ہے، نوازشریف کی وکٹری نہیں شرمندگی اسپیچ تھی۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اتحادی حکومت بنی توسال ڈیڑھ سال چلے گی، میرے خیال میں پی پی وزارت عظمٰی کی پیشکش نہیں مانے گی۔

Recent Posts

این اے 148 ضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

ملتان(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے علی…

11 mins ago

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

6 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

6 hours ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

6 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

7 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

7 hours ago