جعلی الیکشن نامنظور ، ریاست بند گلی میں دھکیل دی گئی، لشکری رئیسانی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سابق سینیٹر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ جعلی الیکشن نہیں مانیں گے، ریاست بند گلی میں دھکیل دی گئی۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں لوگوں کی رائے کی بجائے بند کمروں میں فیصلوں کے ذریعے حکومت بنائی جاتی ہے۔

دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز مجھے پیغام دیا گیا کہ آپ کو سیٹ دوبارہ دیں گے، اس پر میں نےجعلی نظام کاحصہ بنے سےانکار کیا۔ہمیں جعلی الیکشن منظور نہیں، ریاست کو ایک بند گلی میں دھکیل دیا گیا ہے۔

Recent Posts

مفروری کے دوران شہریار آفریدی کے اہلخانہ کو کس نے پناہ دی؟ شاندانہ گلزار کا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار نے انکشاف کیا ہے کہ…

12 mins ago

مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت کا کیا نام سوچا؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت…

15 mins ago

عرفی جاوید نے ’گنج‘ کروالی؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) عجیب و غریب ملبوسات سے مشہور، سوشل میڈیا وائرل سنسیشن عرفی جاوید…

20 mins ago

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے بلوچستان کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2024ء(کوئٹہ چیپٹر) کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد

دوروزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2024ء(کوئٹہ چیپٹر) کا افتتاح 15مئی کو بیوٹم یونیورسٹی کوئٹہ میں کیا…

3 hours ago

آزاد کشمیر میں آٹے و بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل…

3 hours ago

حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی تشہیر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کا نوٹس…

3 hours ago