اقدامات کا تسلسل رہا تو اربوں ڈالرز ریونیو ہوگا، ڈاکٹر عمر سیف


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ہمارے تمام اقدامات کا تسلسل برقرار رکھا گیا تو اربوں ڈالرز ریونیو حاصل ہو سکتا ہے۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انھوں نے آئی ٹی ایسوسی ایشن (پاشا) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
عمر سیف کی عام انتخابات میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام نو منتخب ارکان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کا جلد قیام ملک و قوم اور معاشی استحکام کیلیے ضروری ہے۔ آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیار کر چکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری پالیسیوں سے گزشتہ 60 روز میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں 32 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔ آئی ٹی سیکٹر کیلیے شاندار خدمات پر ڈاکٹر عمر سیف کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عمر سیف کے اقدامات سے آئی ٹی سیکٹر کا اعتماد بحال اور ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

Recent Posts

کلکتہ نائٹ رائڈرز تیسری مرتبہ آئی پی ایل چیمپیئن بن گئی، جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے فائنل میں کلکتہ نائٹ…

7 mins ago

سر پر شیونگ کریم ڈال کر ٹیبل ٹینس کی گیندیں پھنسانے کا انوکھا عالمی ریکارڈ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلسل گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے والے ڈیوڈ رش نے اپنے سر پر…

15 mins ago

آئندہ 2 روز تک کن علاقوں میں شدید ترین گرمی اور لو چلنے کا امکان ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ 2 روز کے…

28 mins ago

5 دہائیوں بعد پہلی مرتبہ بھارت میں آرمی چیف کو ایکسٹینشن کیوں ملی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت میں 5 دہائیوں کے بعد پہلی مرتبہ آرمی چیف جنرل منوج…

33 mins ago

قوم کی مفت خدمت نہیں ہوسکتی، ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہوگا، ماہرین معیشت کی تجاویز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت ملک کے سرکردہ اقتصادی اور معاشی…

41 mins ago

بادشاہ نے ہنی سنگھ کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہنی سنگھ نے بھارت میں موسیقی کی دنیا میں کافی عرصہ راج…

49 mins ago